Everything About Flyer , Using Flyers To Promote Your Business

Flyer/فلائر


What is Flyer ?فلائر کیا ہے ؟

فلائر کو آپ ایک پیپر بھی کہ سکتے ہو ، جس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنے پراڈکٹ کی ایڈورٹیسمینٹ کروا سکتے ہے، اچھا ڈیزئن ایک بھترین فلائر کی پھچان ہے ، جس میں بھترین رنگ ہو ، زیادہ تر لوگ اپنے فلائر میں اچھی کوالٹی کا پیپر استعمال کرتے ہے تاکہ کسٹمر ایکٹریکٹ ہوجائے۔ مان لو کہ آپکی ایک بیکی کی دکان ہے اور اپنے ایک نیا پراڈک لانچ کیا ہے اب مزی کی بات یہ ہے کہ کسی کو اپکے نئے پراڈکٹ کے بارے میں پتا ہئ نہیں ہے ، تو اب آپ کیا کریں گے ؟ تو اس صورت میں آپ ایک فلائر کا استعمال کریں گے  ، ایک ڈزائنر ہائر کریں ، فلائر پرنٹ ہوجانے کے بعد آپ اپنے ہر کسٹمر کو وہ فلائر دیں گے ، جس سے اپکی آمدنی بھی بڑھ جائے گی۔

What Should be in the Flyer?فلائر میں کیا کیا ہونا چاہیۓ؟

فلائر کے اندر سب سے پھلے تو اپکی کی کمپنی کا لوگو اور کمپنی کا نام ہوگا ، کیوکہ کویئ بھی کسٹمر کسی پراڈکٹس سے پھلے پراڈکٹس بنانے والی کمپنی کا نام دیکھتا ہے ، پھر اپنی نگاہ پراڈکٹس پر لگاتا ہے ، فلائر میں آپکے پراڈکس کی تصویر ساف اور ایچ ڈی ہونی چاہیے کوشش کریں تصویر ایسئ ہو جو دیکھنے والے کو یاد ہوجائے ۔ اچھے اچھے کلرز کا استعمال بھی اپکے کسٹمر کو ایٹریکٹ کرتا ہے اُس کے علاوہ پراڈکٹ کے پرائس اور فائدے بتادیں یا پھر تھوڑا بھت اپنے بارے میں اور پراڈکٹ کے بارے میں لکھ دیں۔آخر میں آپ اپنی کمپنی کا درست پتہ لکھ دیں، تاکہ کسٹمر اپ پر بھروسہ کر سکیں۔

Best Paper Size For Printing Flyers? فلائر کے بھترین پیپر پرینٹنگ کے لئے؟

عام طور پر یہ سوال ہوتا ہے کہ فلائر کا ٹھیک سائز کیا ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ فلائر کا اسٹینڈرڈ سائز اے 6 ہے۔ لیکن ضروری نہیں کہ آپ صرف اے 6 کو ہی فالو کریں بلکہ اگر آپ چاھیں تو الگ الگ سائز میں بھی پرنٹ کرواسکتے ہے ، جیسے کے اگر آپکے پاس فلائر میں کسٹمر کو بتانے کے لئے زیادہ باتیں ہے تہ آپ بڑے سائز پار بھئ جا سکتے ہے، یا پھر آپ اپنے الگ الگ پراڈکٹ کے فلائرز پرنٹ کرواسکتے ہے اور لوگوں کے انٹرسٹ کے مطابق ڈسٹریبیوٹ کر سکتے ہے۔فلائر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسٹمر کو آپ خود پرسنلی اپنے پراڈکٹ کا تعارف کرواتے ہے جس سے آپکا اور آپ کے کسٹمر کی بونڈنگ مضبوط ہوجاتی ہے۔ نیچے دیئے گئے چارٹ میں فلائرز کے کچھ سائز ہے۔

Image result for flyer standard size chart 

آمید کرتے ہے آپ کو کچھ معلومات ملی ہوگی، اگر کوئی سوال ہوتو کمنت ضرور کریں ۔ شکریہ
مزمل سعید چاندا

0 comments:

Post a Comment

My Instagram